Hot Zinger burger with Fries🍔🍟 - Family members warmth and closeness may be obtained in very simple ways. One of them is cooking and serving meals for the loved ones. As a housewife, certainly you don't need to miss a meal together suitable? Cuisine can also be the essential to a delighted family, numerous feel homesick due to the fact their cooking has been located elsewhere.
So for all those of you who prefer to cook and like it or not you have to supply meals for the family, obviously you also never want the exact same dishes, ideal? You can cook with new and uncomplicated variants. For the reason that now it is possible to effortlessly obtain recipes with no having to bother. Like the following Hot Zinger burger with Fries🍔🍟 which you could imitate to become presented for your beloved family members.
Hot Zinger burger with Fries🍔🍟 is one of the most popular of current trending meals on earth. It is enjoyed by millions daily. It’s easy, it is quick, it tastes yummy. Hot Zinger burger with Fries🍔🍟 is something which I’ve loved my whole life. They are fine and they look wonderful.
To get started with this particular recipe, we must prepare a few components. You can cook hot zinger burger with fries🍔🍟 using 34 ingredients and 5 steps. Here is how you cook it.
Ingredients needed to make Hot Zinger burger with Fries🍔🍟:
- میرینیشن
- 2 عدد چکن بریسٹ (آدھا کلو)
- 1 ٹی اسپون نمک
- 1 ٹی اسپون کالی مرچ پاوڈر
- 1 ٹی اسپون پیپریکا پاوڈر
- 1 ٹیبل اسپون چلی گارلک ساس
- 1 ٹیبل اسپون ہاٹ ساس
- بیٹر
- 3 ٹیبل اسپون میدہ
- 3 ٹیبل اسپون کارن فلار
- 1 ٹی اسپون لیولڈ بیکنگ پاوڈر
- 1 ٹیبل اسپون ہاٹ ساس
- 1 ٹیبل اسپون چلی گارلک ساس
- 1/4 ٹی اسپون کالی مرچ پاوڈر
- 1/4 ٹی اسپون پیپریکا پاوڈر
- 1/2 ٹی اسپون نمک
- ٹھنڈا یخ پانی بیٹر بنانے کے لیئے
- کوٹنگ
- 1 کپ میدہ
- 4 ٹیبل اسپون کارن فلار
- 1 ٹی اسپون بیکنگ پاوڈر
- 5 ٹیبل اسپون اوٹس یا چپس کا چورا
- فرائز کے اجزاء
- آدھا کلو آلو
- کارن فلار کوٹنگ کے لیئے
- نمک چھڑکنے کے لیئے
- آئل ڈیپ فرائنگ کے لیئے
- مزید اجزاء
- کیچپ
- مایونیز
- مسٹرڈ پیسٹ
- برگر بنز 8 عدد
- سلاد کے پتے
- گھی بنز سیکنے کے لیئے
Steps to make Hot Zinger burger with Fries🍔🍟:
- بریسٹ کے فلے بنا کر اسٹیک ہیمر سے فلیٹ کر کے میرینیشن کے اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کر کے آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- بیٹر کے اجزاء مکس کر کے ٹھنڈے یخ پانی کے ساتھ نارمل بیٹر بنا لیں یہ اسکے کرسپی ہونے کی اصل ٹپ ہے پھر کوٹنگ کے اجزاء مکس کر کے رکھ لیں
- پھر میرینٹڈ فلے کو بیٹر میں ڈپ کر کے کوٹنگ میں رول کر کے نارمل گرم آئل میں فاصلے سے ڈالیں ایک پر ایک نہیں ڈالنا چاہیں توکوٹنگ کرکے فرج میں رکھ دیں اور جب برگر بنانا ہوتو فرائی کر لیں
- بنز کو گھی لگا کر سیک لیں اندر سے پھر مایونیز ،مسٹرڈ پیسٹ ،کیچپ اور سلاد کا پتہ لگا کر فرائڈ چکن رکھ کر برگر بنا لیں میں کھیرا اور ٹماٹر کا سلائس نہیں رکھتی کیونکہ میرے بچوں کو پسند نہیں آپ رکھ سکتی ہیں
- فرائز کے لیئے آلو چھیل کر دھو کر فرائز کٹ میں کاٹ لیں اور کپڑے سے سکھا لیں پھر کارن فلار چھڑک کر اچھی طرژ کوٹ کر لیں اور گرم آئل میں ڈیپ فرائی کر لیں پھر پیپر پر نکال لیں
So that is going to wrap this up for this exceptional food hot zinger burger with fries🍔🍟 recipe. Thank you very much for your time. I'm sure you can make this at home. There is gonna be interesting food in home recipes coming up. Don't forget to bookmark this page in your browser, and share it to your loved ones, colleague and friends. Thanks again for reading. Go on get cooking!